ضیا تالیف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کر کے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربوہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، انگریزی (Photosynthesis)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کر کے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربوہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، انگریزی (Photosynthesis)۔